5000سے 7000میگا واٹ کے شارٹ فال کے خاتمہ کیلئے واحد اور شارٹ ٹرم حل شمسی توانائی ہے‘ مقررین
بدھ 8 اپریل 2015 22:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹریکل انجینئرنگ اینڈ الیکٹرانکس پاکستان نے ملک سے بجلی کے بحران کے خاتمے کیلئے حکومت کی مختلف تجاویز پیش کر دیں،5000سے 7000میگا واٹ کے شارٹ فال کے خاتمہ کیلئے واحد اور شارٹ ٹرم حل شمسی توانائی ہے، زراعت کے شعبہ میں کم از کم ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر شمسی پر چلانے، تمام فیکٹریز میں100 کلو واٹ سے 500کلوواٹ کا سولر سسٹم لگنے اور گھریلو سطح پر سولر سسٹم کے استعمال سے7000 میگاواٹ کے شارٹ فال کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ۔
انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹریکل انجینئرنگ اینڈ الیکٹرانکس پاکستان کے صدر محسن ایم سید‘ اعزازی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر رانا عبدالجبار خاں‘ رانا انوار الحسن اور سابق ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ نے بدھ کے روز مقامی ہوٹل میں ایک کانفرنس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اس وقت 5000سے 7000میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے، شمسی توانائی اس صورتحال سے فوری نمٹنے کیلئے واحد اور شارٹ ٹرم حل ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.