جج کو احترام نہیں ملے گا تو وہ بلا خوف و خطر فیصلے صادر نہیں کر سکے گا‘ لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دیئے گئے استقبالئے سے خطاب
بدھ 8 اپریل 2015 21:41
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک نے کہا ہے کہ کالا کوٹ انکی پہچان ہے ، اس کی توہین تو کیا اس پر حرف بھی برداشت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے تمام تر اختیارات وکلاء کی بہتری کیلئے بروئے کار لاؤں گا۔ انکا کہنا تھا کہ اگر کوئی وکیل جج کے ساتھ غلط رویہ اپناتا ہے تو وہ قابل افسوس ہے، جج کو احترام نہیں ملے گا تو وہ بلا خوف و خطر فیصلے صادر نہیں کر سکے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز لاہور بار ایسو سی ایشن کی جانب سے دیئے گئے استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن، مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ، مس جسٹس عالیہ نیلم ،مسٹر جسٹس شاہد بلال حسن،پنجاب بار کونسل کی وائس چیئرپرسن فرح اعجاز اور دیگر ممبران، رجسٹرار حبیب اللہ عامر اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور طارق افتخار احمدبھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.