جوڈیشل کمیشن قیام کے باقاعدہ قیام اور پہلی سماعت بارے اعلان کے بعد سیاسی جماعتوں نے اپنی حکمت عملی وضع کرنا شروع کردی

بدھ 8 اپریل 2015 20:33

جوڈیشل کمیشن قیام کے باقاعدہ قیام اور پہلی سماعت بارے اعلان کے بعد ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی بارے جوڈیشل کمیشن قیام کے باقاعدہ قیام اور پہلی سماعت بارے اعلان کے بعد سیاسی جماعتوں نے اس بارے اپنی حکمت عملی وضع کرنا شروع کردی پاکستان تحریک انصاف ، عوامی نیشنل پارٹی ، جماعت اسلامی سمیت دیگر سیاسی جماعتیں کمیشن سے رجوع کرینگی اس بارے اپنے جمع کردہ ثبوت اور تحفظات پیش کرینگی پاکستان پیپلز پارٹی سمیت بعض سیاسی جماعتیں اس بارے میں ایک اہم اجلاس بلا کر حکمت عملی وضع کرینگی ۔

متعلقہ عنوان :