Live Updates

عمران خان کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کی خبر پریس کانفرنس کے دوران سنائی گئی

بدھ 8 اپریل 2015 20:30

عمران خان کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کی خبر پریس کانفرنس کے دوران سنائی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کی خبر پریس کانفرنس کے دوران ایک چھوٹی سی ” چٹ“ پر لکھ کر دی گئی جس پر انہوں نے کمیشن کے قیام پر تمام لوگوں کو مبارکباد دی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :