اوکاڑہ ،پولیس نے دور ان گشت سا ت افرا د سے نا جا ئز اسلحہ ،شر اب بر آ مد کر کے گرفتار کرلیا

بدھ 8 اپریل 2015 19:40

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) اوکاڑہ پولیس نے دور ان گشت سا ت افرا د سے نا جا ئز اسلحہ اور شر اب بر آ مد کر کے اُن کو گر فتا ر کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے دورا ن گشت عبد الستا ر ولد عبد القد وس سے 20لیٹر شر اب ، محمد نو از ولد محمد اسما عیل سے 4لیٹر شر اب ، ذاکر حسین ولد عبدالغفور سے 2لیٹر شر اب ، منظور احمد ولد عبدا لر حیم سے 7لیٹر شر اب ، وسیم ولد منیر سے 5لیٹر شرا بب ، محمد سلیم ولد غلا م سرور سے 12بو ر پمپ ایکشن اور عبد الر زاق ولد شیسی محمد سے 30بو ر پسٹل بر آ مد کر کے تما م ملز ما ن کے خلا ف الگ الگ مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :