احمد فراز کے فرزند کی اپنے والد کا شعر پڑھنے پر جنرل(ر) عبدالقیوم کو بے ساختہ داد

بدھ 8 اپریل 2015 18:39

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) احمد فراز کے فرزند کی اپنے والد کا شعر پڑھنے پر جنرل(ر) عبدالقیوم کو بے ساختہ داد ۔

(جاری ہے)

بدھ کو (ن) لیگ کے رکن اسمبلی جنرل (ر) عبدالقیوم نے اپنے خطاب کا اختتام ملک کے معروف شاعر مرحوم احمد فراز کے شعر سے کیا جس پر ایوان میں موجود احمد فراز کے فرزند سینیٹر شبلی فراز نے بے ساختہ ڈیسک بجا کر جنرل (ر) عبدالقیوم کو داد دی ۔