اسلامک رائٹرزفورم بلوچستان کے زیراہتمام کے زیر اہتمام سیمینارگیارہ اپریل کو ہوگا

بدھ 8 اپریل 2015 18:29

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) اسلامک رائٹرزفورم بلوچستان کے زیراہتمام عرب دنیاکی موجودہ صورتحال پر11اپریل بروزہفتہ تین بجے کوئٹہ پریس کلب میں ایک سیمیناربعنوان"عرب ممالک کی کشیدہ صورتحال اورپاکستان کی ذمہ داری"منعقدکیاجائے گاجس سے صوبے کی سیاسی ودینی جماعتوں کے رہنماخطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :