صحبت پور شہر سے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے صوفی محمد صدیق لانگو قضائے الہی سے انتقال کرگئے

بدھ 8 اپریل 2015 18:29

صحبت پور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) صحبت پور شہر سے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے صوفی محمد صدیق لانگو قضائے الہی سے فوت ہو گئے جن کی تعزیتی سلسلہ اپنے گاوٴں حوران خان لانگو میں جاری ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بڑے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر معشوق علی جکھرانی ، اللہ ڈنہ منگریو ، حوران خان جکھرانی ، قربان علی جکھرانی ، شفقت علی کھوسہ ، مولانا اللہ ڈنہ بھنگر اور مفتی منیر احمد نے مشترکہ طور دعا کر تے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم بہت ہی نیک و صالح انسان تھے ۔ اللہ تعالی ان کو جوار ِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔