پنجاب میں ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے محکمہ صحت نے اپنی سرویلنس کا دائرہ سرکاری عمارتوں تک پھیلا دیا

بدھ 8 اپریل 2015 17:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) صوبے بھر میں ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے محکمہ صحت نے اپنی سرویلنس کا دائرہ سرکاری عمارتوں تک پھیلا دیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں واقع تمام سرکاری محکموں کے سربراہان کو مراسلہ بھیج دیا ہے اور ہدایت کی گئی ہے کہ تمام محکمے سرکاری اداروں میں اپنا اپنا فوکل پرنس مقرر کریں جو سرویلنس کے فرائم انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :