لاہور سے دوحہ جانیوالی قطر ایئر لائنز کی پرواز منسوخ کر دی گئی

بدھ 8 اپریل 2015 17:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) لاہور سے دوحہ جانیوالی قطر ایئر لائنز کی پرواز بعض فنی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دی گئی جس کے باعث پرواز کے مسافروں کو مقامی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔

(جاری ہے)

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء کو بتایا کہ 321 ساختہ ایئر بس میں50 مسافر سوار تھے ۔ پرواز اپنی منزل کی طرف روانہ ہونے لگی تو پائلٹ کو پرواز میں فنی خرابی کا علم ہوگیا جس پر پائلٹ جہاز کو واپس رن وے پر لے آیا۔

متعلقہ عنوان :