حکومت نے یمن بحران سے متعلق پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرہ اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا
بدھ 8 اپریل 2015 17:06
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) حکومت نے یمن بحران سے متعلق پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرہ اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ۔یمن بحران سے پیدا ہونے والی سکیورٹی صورت حال پر غور کیلئے بلائے جانے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تاحال کوئی نتیجہ سامنے نہیں آسکا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی سے متعلق بعض حساس معاملات پر بریفنگ کیلئے پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرہ اجلاس بھی بلایا جاسکتا ہے ۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران سیاسی رہنماؤں میں اس بات پر عمومی اتفاق پایا جاتا ہے کہ سعودی عرب فوج بھیجنے سے گریز کیا جائے اور پاکستان اسلامی ممالک کے درمیان مفاہمت کیلئے کردار ادا کرے ۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق سیاسی رہنماؤں کے درمیان اتفاق رائے کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یمن بحران سے متعلق متفقہ خارجہ پالیسی سے متعلق قرار داد لائی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.