بی اے ، بی کام ،مدارس، فاضل عربی ،ہومیو پیتھک اور معادلہ سرٹیفکیٹ کے امتحانی فارم 5مئی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ،جامعہ اردو
بدھ 8 اپریل 2015 16:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹرمسعود مشکور کے مطابق بی اے ، بی کام ،مدارس، فاضل عربی ،ہومیو پیتھک اور معادلہ سرٹیفکیٹ سالانہ امتحان 2015 کے امتحانی فارم5مئی تک نیشنل بینک گلشن اقبال اور عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
بی اے،بی کام(سال اول و دوم) مدارس، ہومیو پیتھک کی امتحانی فیس3ہزار روپے جبکہ بی اے ، بی کام(مشترکہ) کی امتحانی فیس4ہزار5سو روپے اور امتحانی فارم کی قیمت200 روپے مقرر کی گئی ہے۔
طلباء فارم مکمل کرکے عبدالحق اور گلشن اقبال کیمپس ا یم ایس سی بلاک کے مین گیٹ پر قائم امتحانی کاؤنٹر سے چیک کرواکر متعلقہ بینک میں جمع کروائیں۔فارم کے ساتھ چار عدد ڈاک کے لفافے مکمل پتہ فون نمبرکے ساتھ ،گزشتہ ایڈمٹ کارڈ اورمارکس شیٹ کی فوٹو کاپی منسلک کریں۔ایسے طلباء جن کی رجسٹریشن2009 کی ہے ان کیلئے امتحانات میں شرکت کا آخری موقع ہے۔رجسٹرڈ طلباء ہی امتحان میں شرکت کے اہل ہوں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.