ملائیشیا کے پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

بدھ 8 اپریل 2015 15:58

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء)ملائیشیا کے پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ،ملائیشیا کے پام آئل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ہفتے تیزی کا عمل جاری رہا۔

(جاری ہے)

ملائیشیا برسا مرکنٹائل ایکسچینج میں خام پام آئل کی ترسیل برائے جون 1.9 فیصد کے ساتھ 614 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئی ایکسچینج میں یو ایس سوئے آئل کے کنٹریکٹ برائے جون کی بکنگ قیمت میں 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ طے ہوئی۔