عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ فلم ” مار گریتا ود اے سسٹرا “ کے حوالے سے شو کی میزبانی کریں گے

بدھ 8 اپریل 2015 15:13

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) بالی وڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان اپنی اہلیہ اور فلم میکر کرن راؤ کے ہمراہ فلم ” مار گریتا ود اے سسٹرا “ کے حوالے سے خصوصی شو کی میزبانی کریں گے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہ اکہ وہ اس شٰ کی میزبانی کے حوالے سے بے حد پرجوش ہیں کالکی کوئینجلن کی اس فلم کے شٰر میں راجکمار میرانی ، آیان مکھرجی ، کرن جوہر ، عالیہ بھٹ اور دیگر شوبز شخصیات بھی کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :