بجلی گیس قیمتوں میں اضافہ سے پیداواری لاگت میں اضافہ مہنگائی بڑھے گی‘چیئرمین پیاف
بدھ 8 اپریل 2015 14:28
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشن فرنٹ(پیاف)کے چئیرمین ملک طاہرجاوید نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے مطالبہ پر آئندہ مالی سال سے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی سے صنعتکاروں پر اضافی بوجھ پڑے گا۔بجلی گیس قیمتوں میں اضافہ سے پیداواری لاگت میں اضافہ اور ملک میں مہنگائی بڑھے گی۔
انہوں نے کہا کہ صنعتیں بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور ٹیکسوں میں اضافہ سے پہلے ہی متاثرہورہی ہیں اسی لیے 2014-15 کیلئے جی ڈی بی کا ہدف حاصل نہیں کیا جاسکا ہے۔اگر حکومت آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کی شرح4.3%حاصل کرنا چاہتی ہے توتوانائی بحران کا خاتمہ کیا جائے اور صنعتوں کو مسلسل سستی بجلی و گیس فراہم کی جائے تب ہی اقتصادی ترقی کے اہداف حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.