پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تجارتی لین دین کے ساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ دیا جاسکتا ہے،کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈانڈسٹری
بدھ 8 اپریل 2015 13:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈانڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اورکاٹی کے صدر راشد احمد صدیقی نے سری لنکن صدر میتھری پالا سریسنا کے دورہ پاکستان کے موقع پر دوطرفہ تجارتی لین دین کو ایک ارب ڈالر تک لے جانے کے معاہدے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تجارتی لین دین کے ساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ دیا جاسکتا ہے۔
یہ بات انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں منگل کے روز کہی ۔ایس ایم منیر نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کے لیے سرگرم ہیں اور پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہترہونے کے باعث ترکی و سری لنکن عہدیداران پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں جبکہ پاکستان میں چین،سوئٹزرلینڈ،برطانیہ،امریکا،یورپی ممالک کی جانب سے سرمایہ کاری بھی کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.