لاہور ،پولیس نے 8 افغان بچے بازیاب کرالیے، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد
بدھ 8 اپریل 2015 12:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء ) لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران بازیاب ہونے والے 8 افغان بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا۔
(جاری ہے)
چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور میں 8 بچوں کی حوالگی کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیر پرسن صبا صادق کا کہنا تھا بچوں کی عمریں 6 سے 12 سال تک ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اردو نہیں جانتے لیکن ان سے اتنا ہی پتہ چل سکا ہے کہ وہ حصول علم کی خاطر افغانستان کے صوبے نولستان سے یہاں آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چائلد پروٹیکشن بیورو میں ان کی دیکھ بھال اچھے طریقے سے کی جائے گی اور تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ہی بچوں کو ورثا کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.