Live Updates

اسلام آباد : یمن کے معاملے پر عمران خان نے اپنا موقف دے دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 اپریل 2015 11:04

اسلا م آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 اپریل 2015ء) : کراچی روانگی سے پہلے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے بنی گالہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے معاملے پر ہمارا موقف بالکل واضحح ہے ان کا کہنا تھا کہ یمن فوج بھیج کر پرانی غلطیوں کو نہیں دہرانا چاہئیے، پہلے بھی حکومت نے امریکہ فوج بھیج کر ایک غلطی کی تھی جس کی سزا ہم آج تک بھگت رہے ہیں اس کے علاوہ فوج بھیجنے سے ہمیں اربوں روپے کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑے گا ان کا کہنا تھا ملک میں متعدد افراد کو دو وقت کی روٹی نصیب نہیں ہو رہی اسی لیے ہمارا موقف یہی ہے کہ پاکستان کو فوج نہیں بھیجنی چاہئیے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :