نائن زیرو سے برآمد اسلحے کی فارنزک رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرادی گئی

منگل 7 اپریل 2015 19:43

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) نائن زیرو سے برآمد اسلحہ کی فارنزک رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرادی گئی ۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رائفل گرنیڈ کی برامدگی نائن زیرو سے گرفتار ملزمان محمد آصف اورسید حسیب ہوئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برآمد ہونے والی رائفل گرنیڈ میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں اور املاک کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت ہے بم ڈسپوزل اسکواڈ نیکیس پراپرٹی بنانے کیلئے دھماکا خیز مواد کلیر کردیا فارنزک رپورٹ تیس مارچ دو ہزار پندرہ کو جاری کی گئی۔

متعلقہ عنوان :