تھنک ٹینکس فیصلہ سازوں کو معلومات فراہم کرکے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، ممنون حسین
اظہار رائے کی آزادی ملک کی سیاسی اور معاشی ترقی کے لیے بہت اہم ہے،صدرکی سابق سفیر مسعود خان کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد
منگل 7 اپریل 2015 18:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تھنک ٹینکس فیصلہ سازوں کو معلومات فراہم کرکے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ یہ بات صدر ممنون حسین نے سابق سفیر اور ڈائریکٹر جنرل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز مسعود خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنھوں نے صدر مملکت سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔
اس موقع پر صدر مملکت نے سابق سفیر مسعود خان کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت نے اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک اور فورمز پر خدمات انجام دینے پر مسعود خان کی خدمات کو سراہا۔ تھنک ٹینکس کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ تھنک ٹینکس کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات قومی سطح پر سیاسی اور پالیسی میدان میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.