بنوں، سیکورٹی فورسز علاقہ بکا خیل میں سرچ آپریشن ،مشکوک افراد گرفتار،بھاری مقدار میں خودکاراسلحہ بر آمد

منگل 7 اپریل 2015 18:45

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) سیکورٹی فورسز علاقہ بکا خیل میں سرچ اپریشن ساتھ مشکوک افراد گرفتار جبکہ بھاری مقدار میں خودکاراسلحہ بر آمد کرلیا سیکورٹی فورسز کو ذرائع سے اطلاع ملی کہ تھانہ بکا خیل کی حدود میں مشکوک افراد کو دیکھا گیا جو کسی واردات کی منصوبہ کررہے ہیں اس اطلاع پر بکا خیل علاقے کا محاصرہ کرکے سیکورٹی فورسز نے سرچ اپریشن شروع کیا سرچ اپریشن کے دوران 7مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا اور اس دوران 11عدد کلاشنکوف،3عدد ریپٹر،4عدد تیس بور پستول اور سینکڑوں مختلف بور کے کارتوس بر آمد کرکے تحویل میں لے لئے ۔

متعلقہ عنوان :