کراچی، شارع فیصل پر کارحادثہ ،4افراد زخمی

منگل 7 اپریل 2015 16:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) کراچی کے علاقے شارع فیصل پر کارحادثے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے ۔تفیلات کے مطابق شارع فیصل پر عوامی مرکز کے قریب تیز رفتار گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :