مویشی پال حضرات گائے بھینسوں، بھیڑ بکریوں کو حفاطتی ٹیکے لگوائیں‘ ارشد جٹ
منگل 7 اپریل 2015 16:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی محکمہ لائیو سٹاک چوہدری محمد ارشد جٹ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں مویشی پال حضرات گائے بھینسوں ، بھیڑبکریوں اور مرغیوں کو چار مہلک بیماریوں سے بچانے کے لیے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز کردیااوریہ مہم اپریل کے آخر تک جاری رہے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں پر مشتمل لائیو سٹاک کی ٹیمیں رجسٹرڈ فارمز کے علاوہ ڈور ٹوڈور گائے بھینسوں میں بلیک واٹر اور منہ کھر بھیڑ بکریوں میں پی پی آر اور مرغیوں میں رانی کھیت سے بچاؤ کے لیے فوری حفاظتی ٹیکے لگائیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ یہ مہم رواں ماہ اپریل میں جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ اپریل میں گائے، بھینسوں، بھیڑ بکریوں اور مرغیوں میں بیماری پھیلنے کا خدشہ رہتاہے لہٰذا مویشی پال حضرات حفاظتی ٹیکہ جات اور کرم کش ادویات کے ذریعے بیماری کا تدارک یقینی بنائیں۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.