وزیراعظم لسی پی کر سو جاتے ہیں ایشوز پر غور نہیں کرتے، بابر اعوان

منگل 7 اپریل 2015 14:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہبھا رت کی غلامی کرنے والا وزیر دفاع کیسے ہو سکتا ہے۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس شخص کو آج تک مسلح افواج کے ساتھ بارڈر پر نہیں دیکھا گیا‘ وزیراعظم پاکستان لسی پی کر سو جاتے ہیں اور ایشوز پر غور نہیں کرتے‘ پارلیمنٹ میں کل افتتاح غیر سنجیدہ آدمی سے کروایا گیا‘ عمران خان کا کل اور اج کے حوالے سے فیصلہ درست ہے‘ کل پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایسا منظر پیش ہوا جیسے رنگیلا یا منور ظریف شو پیش کر رہا ہو۔

متعلقہ عنوان :