وزیراعظم کی پارلیمنٹ آمد پر لیگی ارکان کے شیر آیا، شیر آیا“ کے نعرے

منگل 7 اپریل 2015 14:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دوسرے روز بھی آمد پر مسلم لیگ(ن) کے ارکان نے”دیکھو دیکھو کو ن آیا، شیر آیا، شیر آیا“ کے نعرے لگا کر استقبال کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیراعظم نواز شریف کی پارلیمنٹ میں آمد پر (ن)لیگ کے متعدد ارکان نے دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا کے پر زور نعرے لگائے جس کی وجہ سے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کو کچھ دیگر کیلئے اپنی تقریر روکنا پڑی۔

متعلقہ عنوان :