صہیب مقصو د زخمی ،د ورہ بنگلہ دیش سے باہر، نوجوان بلے باز سعد نسیم قومی سکواڈ میں شامل

منگل 7 اپریل 2015 13:56

صہیب مقصو د زخمی ،د ورہ بنگلہ دیش سے باہر، نوجوان بلے باز سعد نسیم قومی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین صہیب مقصود دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی ٹیم سے باہر ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ستائیس سالہ مڈل آرڈر بلے باز کا لاہور میں جاری ٹریننگ کیمپ میں بائیاں بازو زخمی ہوگیا جس کے باعث وہ بنگلہ دیش کے لئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی قومی سکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ اب ان کی جگہ نوجوان بلے باز سعد نسیم کو قومی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :