لیاری ایکسپریس وے پرموٹر وے پولیس مقابلہ، دو ڈاکو گرفتار

منگل 7 اپریل 2015 11:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) لیاری ایکسپریس وے پر موٹر وے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے۔

(جاری ہے)

کراچی لیاری ایکسپریس وے پر موٹر وے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے کے بعد موٹر وے پولیس نے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے۔ پولیس نے کہا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار طارق رحمانی زخمی ہوا،جسے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :