خواجہ آصف نے غیر پارلیمانی زبان استعمال کر کے اپنی اصلیت دیکھا دی ہے ‘ وزیر دفاع نے نہ صرف وزیراعظم بلکہ پوری حکومت کا سر شرم سے جھکا دیا، مشترکہ اجلاس کو حکومت نے خود متنازع بنایا،پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کاو زیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر رد عمل کا اظہار
پیر 6 اپریل 2015 23:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے غیر پارلیمانی زبان استعمال کر کے اپنی اصلیت دیکھا دی ہے ‘ وزیر دفاع نے نہ صرف وزیراعظم بلکہ پوری حکومت کا سر شرم سے جھکا دیا، مشترکہ اجلاس کو حکومت نے خود متنازع بنایا۔
(جاری ہے)
پیر کو خواجہ آصف کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شیریں مزاری نے خواجہ آصف کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے اہم مشترکہ اجلاس کو حکومت نے خود تنازع بنایا، خواجہ آصف نے غیر پارلیمانی زبان استعمال کر کے اپنی اصلیت دیکھا دی اور وزیراعظم کی موجودگی میں ایسی زبان کا استعمال حیران کن ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسپیکر نے وزیر دفاع کو اسی گھٹیا اور غیر پارلیمانی زبان بولنے سے نہ روکا، اس نے نہ صرف وزیراعظم بلکہ پوری حکومت کا سرشرم سے جھکا دیا ہم بھ یخواجہ آصف کی زبان میں جواب دے سکتے تھے لیکن ایوان کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے خاموش رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.