بہتر ہو گا جہانگیر ترین پہلے اپنے لیڈر کی زبان کو لگام دیں : خواجہ سعد رفیق

muhammad ali محمد علی پیر 6 اپریل 2015 22:17

بہتر ہو گا جہانگیر ترین پہلے اپنے لیڈر کی زبان کو لگام دیں : خواجہ سعد ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی جانب سے دیے گئے بیان کے ردعمل میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نےکہا ہے کہ تحریک انصاف خود دوغلے پن کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کر رہی ہے لہذا بہتر ہوگا کہ وہ یہ لفظ استعمال نہ کریں۔

(جاری ہے)

جہانگیر ترین ن لیگ پر تنقید کرنے سے قبل عمران خان کی زبان کو لگام دیں تو بہتر ہوگا۔