اسلام آباد‘ پولیس نے جعلی چیک دینے والے نوسرباز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

پیر 6 اپریل 2015 22:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پلاٹ لین دین میں لاکھوں روپے کے چیک ڈس آنر، مہران کار چوری، ٹکر مار کر دوکان کا شٹر توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کھنہ کے علاقہ میں پلاٹ کے لین دین میں ملزم نے واپسی رقم کیلئے مدعی الطاف حسین کو 19لاکھ 25ہزار روپے کا چیک دینے پر ملزم محمد اشفاق کے خلاف شہزاد ٹاؤن نے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

غوری ٹاؤن مدعی سے ملزم نے تعمیراتی کرایا تھا، رقم کی ادائیگی کیلئے تین لاکھ کا چیک دیا جو کہ ڈس آنر ہو گیا۔

کورال پولیس نے ملزم فیصل عباسی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ جھنگی سیداں ملزم میر اکبر، سردار جنید خان وغیرہ نے دوکان ک کاؤنٹر سے رقم اٹھائی اور بعد میں کار کی ٹکر مار کر شٹر توڑ دیا، تھانہ نون نے سجاد عباس کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔(

متعلقہ عنوان :