عوامی ہمدرد پارٹی نے خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کااعلان کر دیا،”آزاد عوامی ہمدرد گروپ “تشکیل
پختونخواہ کو اچھا اور فلاحی صوبہ بنا دینگے، جمیل اقبال سیّد
پیر 6 اپریل 2015 21:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) ملک بھر کے 70 فیصد انتہائی غریب اور 25 فیصد سے زائد مالی و معاشی پریشان سفید پوش عوام کی مالی ومعاشی حالات میں بہتری کی تبدیلی لانے کیلئے کوشاں” عوامی ہمدرد پارٹی پاکستان “ کی مرکزی قیادت نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے باقاعدہ انتخابی شیڈول کے اجراء کا زبردست خیر مقدم کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ عوامی ہمدرد پارٹی نئی اور مالی طور پر کمزو ر ہونے کے باوجود جس حد تک ممکن ہوسکے گا صوبہ پختونخواہ کی عوامی و سرکاری حالت کو بہتر بناکر بابائے قوم کے پاکستان کو اچھا اور فلاحی بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریگی۔
اس سلسلے میں گذشتہ روز پارٹی کے بانی و مرکزی چیئرمین جمیل اقبال سیّد کی زیر صدارت منعقدہ اہم اجلاس میں صوبہ پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ”آزاد عوامی ہمدرد گروپ ‘ ‘ تشکیل دینے کے بعد صوبہ پختونخواہ کے سینئیر سیاسی و سماجی رہنما سعدالرحمان کو گروپ کا صوبائی چیئرمین اور محمد حامد کو صوبہ پختونخواہ کیلئے پارٹی کا صوبائی آرگنائزر مقرر کر دیاگیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.