اسلام آباد: یمن کے معاملے پر پاکستان کا مؤقف واضح ہونا چاہیئے : شاہ محمود قریشی
محمد علی پیر 6 اپریل 2015 20:38
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ اس وقت یمن کی صورتحال بہت سنجیدہ مسئلہ ہے، حکومت کی جانب سےواضح کیا جائے کہ پاکستان اس مسئلے پر ثالث بننے جا رہا ہے یا فریق۔ہمیں جنگ کا حصہ بننے کی بجائے امت مسلمہ اور اقوام متحدہ میں امن کا کشکول لے کر جانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ یمن کی صورتحال پر قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے کیونکہ حکومت اگر اکیلے فیصلہ کرے گی تو اسکا نقصان ہو گا، چونکہ پاکستان بے پناہ اندرونی خطرات سے دوچار ہے، بھارت اور افغانستان سے جڑی سرحدوں پر صورتحال سامنے ہے اور اب ایران کے ساتھ لگی سرحد پر صورتحال بھی حساس ہے لہذا ہمیں سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا، یمن کے مسئلے کی سنجیدگی کو مدنظر رکھ کر اتفاق رائے پیدا کیا جائے کیونکہ یمن کی صورتحال سے امن مخالف قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.