کراچی بندرگاہ پر گزشتہ48گھنٹوں کے دوران2لاکھ38ہزار115ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ

پیر 6 اپریل 2015 19:45

< p>اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء 1لاکھ68ہزار779ٹن درآمدی کارگو اور69ہزار336ٹن برآمدی کارگو شامل تھا، بندرگا ہ پر 8جہاز لنگرانداز ہوئے اور9جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران6جہازوں کی آمد اور4جہازوں کی روانگی متوقع ہے

متعلقہ عنوان :