خیبر پختونخوا‘ بلوچستان میں عوام کو گندم قطاروں میں لگ کر خریدنا پڑتی ہے جبکہ پنجاب حکومت گندم خریدنے کیلئے تیار نہیں
حکومت جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں اور ژالہ باری سے تباہ ہونے والی گندم کی فصل کا سروے کروائے اور اس سے متاثرہ کسانوں کے لیے مالی امداد ی پیکیج کا اعلان کرے
پیر 6 اپریل 2015 19:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مطالبہ کیاہے کہ کہ وزیراعلیٰ پنجاب کسانوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدنے کا اعلان کریں ۔ حکمرانوں کو فرانس کے انقلاب سے عبرت پکڑنی چاہیے اور کسانوں کا استحصال نہیں کرناچاہیے ۔ فرانس میں مزدوروں کا استحصال کرنے والے کارخانہ دار وں کو بھاگنے کا بھی موقع نہیں ملا تھا ۔
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں عوام کو گندم قطاروں میں لگ کر خریدنا پڑتی ہے جبکہ پنجاب حکومت گندم خریدنے کے لیے تیار نہیں ۔ حکومت جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں اور ژالہ باری سے تباہ ہونے والی گندم کی فصل کا سروے کروائے اور اس سے متاثرہ کسانوں کے لیے مالی امداد ی پیکیج کا اعلان کرے۔ کسانوں کے باپ دادا بھی اسی طرح محرومیوں کاشکار رہ کر اس جہاں سے چل بسے اب انہیں اپنی آنے والی نسلوں کو محرومیوں کا شکار ہونے سے بچانے کے لیے ظالم جاگیرداروں کے خلاف اٹھنا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.