پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

پیر 6 اپریل 2015 18:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس (ری آرگنائزڈ سکیم)(تھرڈ پروفیشنل) سپلیمنٹری 2014ء اور ایم بی بی ایس (نیو ری آرگنائزڈ سکیم) (تھرڈ پروفیشنل)سپلیمنٹری 2014ء کے تحریر ی امتحانات کی ڈیٹ شیٹس اور ایم بی بی ایس (لیٹسٹ نیو ری آرگنائزڈ سکیم ) (سیکنڈ پروفیشنل ) سپلیمنٹری 2014ء اور ایم بی بی ایس (نیو ری آرگنائزڈ سکیم ) سپلیمنٹری 2014ء کی ریوائزڈ ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :