سینیٹ میں سابق سینیٹر قاضی شاہد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 6 اپریل 2015 18:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) سینیٹ میں سابق سینیٹر قاضی محمد شاہد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو پی پی پی کے سینیٹر اسلام الدین شیخ کی درخواست پر چیئرمین سینیٹ نے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری سے فاتحہ خوانی کرائی، چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ جمعہ کو مرحوم ممبر کے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے سینیٹ کی قرار دادتعزیت بھی بھجوائے جائے گی۔

متعلقہ عنوان :