قومی اسمبلی حلقہ این اے 246 کا میچ فکس ہے، الطاف شکور
تحریک انصاف کی اصولی سیاست کہاں گئی؟،ایم کیوایم کو دودھ پلانے والے پی ٹی آئی کو لسی پلارہے ہیں،صدر پاسبان
پیر 6 اپریل 2015 17:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پاسبان پاکستان کے صدر الطاف شکور نے کہا کہ NA-246کا میچ فکس ہے ۔ وہ ضمنی انتخاب NA-246کے نامزد امیدوار اور پاسبان پاکستان کے جنرل سیکریٹری عثمان معظم ، صدر پاسبان کراچی شیخ محمد شکیل و دیگر پاسبان رہنماؤں کے ہمراہ علاقہ مکینوں اور دکاندار وں سے ملاقات کررہے تھے ۔ اس موقع پر الطاف شکور نے کہا کہ ضمنی الیکشن قومی اسمبلی حلقہ NA-246کا میچ فکس ہے ۔
اصولوں کی سیاست کا نعرہ لگانے والی پی ٹی آئی کی اصولی سیاست کہاں گئی کیونکہ یہ صاف نظر آرہا ہے کہ انتخاب محض ایک ڈرامے کے علاوہ کچھ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا کام صرف اور صرف یہ ہونا چاہئے کہ امن وامان کی صورتحال ٹھیک رہے اور الیکشن کا انعقاد شفاف اور منصفانہ ہونا چاہیئے یہ فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے کہ آئندہ کراچی کی قیادت ایم کیو ایم ،پاسبان یا پی ٹی آئی میں سے کون کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.