اسلا آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 17:31

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے. اجلاس میں سیاسی و عسکری قیادت شریک ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی وزیر اعظم سے ملاقات کی جبکہ تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور دیفر وفاقی وزرا بھی اجلاس میں شریک ہیں. اجلاس میں یمن سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا. جبکہ ملک میں جاری ضرب عضب سے متعلق بھی وزیر اعظم کو بریفنگ دی جائے گی.

متعلقہ عنوان :