19سالہ برطانوی فرسٹ کلاس کر کٹر کا ہر طرز کی کر کٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان
پیر 6 اپریل 2015 17:06
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) یارکشائر کی جانب سے محض ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلنے والے 19سالہ وکٹ کیپر بلے باز بارنی گبن نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر کے دنیا ئے کرکٹ کو حیران زدہ کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بارنی گبن نے کہا کہ یہ ان کی زندگی کے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک تھا۔
(جاری ہے)
وہ گیارہ سال کی عمر سے یارکشاتر سے وابستہ ہیں اور ان خیال میں یہ ان کیلئے کسی اور پلینے کو اختیار کرنے کا بہترین حکمت ہے ادھر پارکشاتر کے ڈائریکٹر آف کرکٹ ڈویلپمنٹ این ڈیوس نے کہا کہ یہ گبن کا ذاتی فیصلہ ہے بارنی گبن نے 2011میں 15سال اور 27دن کی عمر میں پارکشاتر کی جانب سے ڈریم یونیورسٹی کے خلاف اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کا آغاز کیا تھا اور وکٹوں کے پیچھے 6شکار کرنے کے بعد نمبر 11پر بیٹنگ کرتے ہوئے ایک رنز بنا کر ناقابل شکست ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.