پاکستان کے آبی ذخائر میں 38 فیصد اضافہ

پیر 6 اپریل 2015 17:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پاکستان کے آبی ذخائر میں 38 فیصد اضافہ ہو گیا ہے ۔31 مارچ 2015ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران گذشتہ سہ ماہی کے مقابلہ میں ملک کے آبی ذخائر میں 38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

واپڈا کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ سال کے اوسط ذخائر کے مقابلہ میں سال 2015ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران آبی ذخائر میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :