حسن اسکوائر میں فلیٹوں میں لگنے والے آگ پر قابو پالیا گیا
پیر 6 اپریل 2015 16:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) حسن اسکوائر میں فلیٹوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ۔فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی تھانے کی حدود حسن اسکوائر مشرق سینٹر کے قریب نعمان آرکیڈ کے فلیٹ نمبر3 میں آگ لگ گئی ۔
(جاری ہے)
اہل محلہ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ۔فائربریگیڈ کی ایک گاڑی نے آگ بجھانے میں حصہ لیا ۔ذرائع کے مطابق فلیٹ میں مقیم افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔جبکہ گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ۔
مزید اہم خبریں
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.