اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے وزارت پارلیمانی امور کا وزارت قانون کو خط

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 16:07

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل، 2015 ء) : جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے وزارت قانون کو خط ارسال کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ہم جوڈیشل کمیشن کا جلد قیام چاہتے ہیں لہٰذا جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے ہماری معاونت کی جائے، خط میں وزارت پارلیمانی امور نے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر وزارت قانون سے قانونی رائے طلب کر لی.

متعلقہ عنوان :