ہاک بے کپ ہاکی ٹورنامنٹ 11 اپریل سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا

پیر 6 اپریل 2015 16:07

ہاک بے کپ ہاکی ٹورنامنٹ 11 اپریل سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) ہاک بے کپ ہاکی ٹورنامنٹ 11 اپریل سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں ہاکی انڈیا نے رواں ماہ نیوزی لینڈ میں شیڈول ہاک بے کپ کیلئے پہلے ہی 18 رکنی ویمن ٹیم کا اعلان کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

ریتو رانی کو ٹیم کی کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ دپیکا نائب کپتان ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :