فیصل آباد،دن دیہاڑے چارڈاکے،شہری نقدی ،طلائی زیورات ،گاڑیوں اور قیمتی سامان سے محروم
پیر 6 اپریل 2015 15:58
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) دن دیہاڑے مختلف مقامات پر چارڈاکے،شہری نقدی ،طلائی زیورات ،گاڑیوں اور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔
(جاری ہے)
2015ء کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ کلیم شہید کالونی بلاک نمبر۳۳ میں بہادر کے گھرصبح آٹھ بجے چھ نقاب پوش اسلحہ کے زور پر داخل ہوئے اہل خانہ کو یرغمال بناکر دو لاکھ روپے کی نقدی ، سات تولے کے طلائی زیورات، دو عدد موبائل فونز چھین کر لے گئے۔
تھانہ صدر کے علاقہ ڈھڈی والا قبرستان کے قریب مبین سے موٹرسائیکلوں پر سوار تین مسلح ڈاکوؤں نے چار ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا۔ ستیانہ روڈ مچھلی فارم کے سامنے ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر اصغر سے چوراسی ہزار روپے، ڈھڈیوالا جناح کالج کے سامنے دو مسلح ڈاکوؤں نے شاہ رخ سے موٹرسائیکل نمبری fdm-9039اورموبائل فون چھین لئے اور فرار ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.