چاغی، تفتان بنک منیجر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

پیر 6 اپریل 2015 15:56

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) تفتان بنک منیجر حاجی عطاء اللہ گورگیج ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا ضلع نوشکی کے ممتاز قبائلی رہنما حاجی گل زمان گورگیج،دالبندین کے سینئر صحافی حاجی محمد زمان گورگیج ،جے یو آئی نوشکی رہنما حافظ عبد اللہ گورگیج ،زراعت آفیسر عنایت اللہ گورگیج ،کے بھائی حاجی عطاء اللہ گورگیج گزشتہ روز نوکنڈی کے قریب ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

مر حوم ہیڈ ماسٹر مل حاجی عبد الحئی گورگیج ،ماسٹر عبد الغنی گورگیج ،کے کزن اور عدنان گورگیج کے والد تھے ،لیکچرار شاہ خالد محمد حسنی ،فیصل زمان گورگیج ،محمد اسماعیل گورگیج ،مولوی احسان اللہ گورگیج ،کے چیچا تھے شاہ جان محمد حسنی ،عبد المالک محمد حسنی ،سرفراز محمد حسنی کے ماموں تھیں ۔محمد مراد محمد حسنی ،محمد شریف محمد حسنی ،کے بہنوئی تھیں ،مر حوم کو انکے آبائی گاوں کلی مل گورگیج میں سپرد خاک کر دیا گیا ،فاتحہ خوانی ضلع نوشکی کلی مل گورگیج میں جاری ہے

متعلقہ عنوان :