ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی گینگ گرفتار، ایس ایس پی آپریشنز ملک کرامت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 15:51

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : ایس ایس پی آپریشنز ملک کرامت کے مطابق ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا گیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 5 رکنی گینگ میں سابق صوبائی وزیر یامین کا بیٹا بلال یامین بھی شامل ہے ملزمان کو گرفتار کر کے 4 سال بچے شاہ زیب کو با حفاظت بازیاب کروا لیا گیا ہے. ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ ملزمان نے 4 سالہ شاہ زیب کو 50 لاکھ روپے تاوان کے عوض اغوا کیا تھا.

متعلقہ عنوان :