بجلی کی فراہمی ،نئی پاور جنریشن پالیسی 2015 کا اعلان جلد متوقع
پیر 6 اپریل 2015 15:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) وفاقی حکومت کی جانب سے کم لاگت میں بہتر بجلی کی فراہمی کے لیے نئی پاور جنریشن پالیسی دوہزار پندرہ کا اعلان جلد متوقع ہے، توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے نئے وسائل کی دریافت پر زور دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
وزارت پانی وبجلی کے حکام کے مطابق پالیسی سازی میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی ہے، جس کے بعد اسے مشترکہ مفادات کونسل میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، حکام کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی موجودہ پاورجنریشن پالیسیی دوہزار دو سے بہتر ہے، جس کا مقصد پاور جنریشن منصوبوں کے قیام، بہتر اور محفوظ سرمایہ کاری کے لیے ملکی اورغیرملکی فرمز کو سہولتیں مہیا کرنا ہے، نئی پالیسی میں ٹیکس ری بیٹس اور سرمایہ کاروں کے لیے رعایتوں کا بھی امکان ہے، جبکہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سرمایہ کاروں کو کارپوریٹ انکم ٹیکس،، سیلز ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس سے استثنی کا اعلان بھی امکان ہے، درآمدی پلانٹس اور آلات پر درآمدی ڈیوٹی میں بھی کمی متوقع ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.