اڈیالہ جیل میں ماڈل ایان علی کی موجودگی، پولیس اہلکار وں اور قیدیوں کے رویے میں تبدیلی
پیر 6 اپریل 2015 15:39
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) ماڈل ایان علی کی اڈیالہ جیل آنے سے جیل انتظامیہ اور قیدیوں کے رویوں میں بہت تبدیلی آ گئی ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ماڈل ایان علی کے اڈیالہ جیل میں آنے سے یہاں مامور پولیس اہلکاروں کے ساتھ جیل میں قیدیوں کا رہن سہن مکمل طور پر تبدیل ہو کر رہ گیا ہے ۔
(جاری ہے)
ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار ماڈل ایان علی کے اڈیالہ جیل میں آنے کے بعد ہر روز اپنی یونیفارم اور خود کو صحت کے حوالے سے زیادہ خیال رکھنا شروع کر دیا ہے دوسری طرف مختلف جرائم میں قید قیدیوں کا رویہ بھی ماڈل ایان علی کی جیل میں موجودگی کے بعد واضح تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔
جیل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ایان علی سینکڑوں قیدیوں کے درمیان توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔ جیل افسر کا کہنا تھا کہ یہاں لوگوں کو اردو ٹھیک سے بولنی نہیں آتی وہاں ماڈل مشکل انگریزی میں بات کرتی ہے ۔ واضح رہے کہ ماڈل ایان علی گزشتہ ماہ سے منی لانڈرنگ کے الزام میں اڈیالہ جیل میں قید ہیںمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.