محکمہ تعلیم کاسرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان سے سالانہ امتحانی نتائج کے حوالے سے مکمل تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ
پیر 6 اپریل 2015 15:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان سے سالانہ امتحانی نتائج کے حوالے سے مکمل تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ، رپورٹس کی روشنی میں سربراہان سے کارکردگی کے حوالے سے پوچھ گچھ کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب نے حال ہی میں سامنے آنے والے سالانہ نتائج کے حوالے سے سرکاری تعلیمی اداروں سے رپورٹ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں تمام کلاسوں میں کامیابی اور ناکامی کے تناسب بارے رپورٹ طلب کی جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق اچھے نتائج دینے والے تعلیمی اداروں کے سربراہان اور اساتذہ کو تعریفی سرٹیفکیٹس جاری کئے جائینگے جبکہ نتائج نہ دکھانے والے تعلیمی اداروں کے سربراہان اور اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کئے جانے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.