اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا اپوزیشن ارکان کے اعزاز میں ظہرانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 14:40

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شام 5 بجے تک ملتوی ہونے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا .

(جاری ہے)

ظہرانے میں پیپلز پارٹی، اے این پی، متحدہ اور ق لیگ کے رہنما شریک ہیں. ظہرانے میں پارلیمنٹ کے اجلاس میں پیش کیے گئے حکومتی موقف پر بات چیت کی گئی جس پر تمام اپوزیشن رہنماؤں نے یمن کی جنگ کا حصہ نہ بننے پر اتفاق کیا . ظہرانے میں شریک تمام رہنماؤں نے رائے دی کہ پاکستان کا یمن جنگ کا حصہ بننا تباہ کن ہو گا.

متعلقہ عنوان :